12 جنوری 2012 - 20:30

جرمني ميں ايک ملزم نے عدالت کے اندر سرکاري وکيل کو گولي مار کر ہلاک کرديا ہے۔

ابنا: جرمني ميں ايک ملزم نے عدالت کے اندر سرکاري وکيل کو گولي مار کر ہلاک کرديا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جرمني کي رياست بويريا ميں ايک عدالت ميں غبن کے کيس کي سماعت کے بعد جج کي جانب سے فيصلہ سنانے کے دوران ملزم نے سرکاري وکيل کو گولي ماردي، جسے فوري طور پر زخمي حالت ميں اسپتال منتقل کرايا گيا تاہم وہ زخموں کي تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگيا  ذرائع کے مطابق ملزم کو انشورنس کے پيسوں کو غبن کرنے کے جرم ميں گرفتار کيا گيا تھا۔
 ......

/169